تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:41

کراچی: حسن اسکوائر پر مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے حسن اسکوائر پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی۔ پولیس کے پہنچنے پر ڈاکووٴں نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.