12 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:13
گوجرانوالہ:جھولا ٹوٹنے سے 7 بچے اور ایک خاتون زخمی
جیو نیوز - گوجرانوالہ…گوجرانوالہ کے گلشن اقبال پارک میں نصب ایک جھولا ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں 7 بچے اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا ہے۔