12 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:33
سانگھڑ: حوالات سے قتل کا ملزم فرار،5 پولیس اہلکاروں
جیو نیوز - سانگھڑ…سانگھڑمیں ہپھنگو تھانے کی حوالات سے قتل کا ملزم فرار ہوگیا۔ ایس ایس پی فروغ علی کے مطابق فرائض میں غفلت برتنے پر 5 پولیس اہلکاروں کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔