تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2014
وقت اشاعت: 9:37

کراچی ،کورنگی انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھادی گئی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھادی گئی ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے ،علی الصبح کورنگی انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں ۔فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا، اور اب کولنگ کا عمل جاری ہے،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.