12 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:39
مشرف کے مقدمے کا فوج سے کوئی تعلق نہیں ،احسن اقبال
جیو نیوز - اسلام آباد… سعد رفیق اور خواجہ اصف کے بعد، احسن اقبال بھی میدان میں کود گئے ہیں،وہ کہتے ہیں کہ پر ویز مشرف کا مقدمہ ان کا ذاتی مقدمہ ہے ، اس کا فوج سے کوئی تعلق نہیں ہے، ان کے وکیلوں کی پوری کوشش ہے کہ یہ فوج کا مقدمہ بن جائے ۔