تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:53

وزیراعظم غیر ملکی دوروں میں صرف شہباز شریف کوہی کیوں لے جاتے ہیں،عمران

جیو نیوز - لاہور…چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف غیر ملکی دوروں میں صرف شہباز شریف کوہی کیوں لے کر جاتے ہیں، اس اقدام سے دیگر صوبوں میں احساس محرومی پیدا ہوتا ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی قیادت نے کبھی میرٹ کو ترجیح نہیں دی، ہماری سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے جو ہمیشہ میرٹ کے بجائے اقربا پروری اور ذاتی پسند نا پسند کو ترجیح دیتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.