تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:19

خیبر ایجنسی : شدت پسندوں نے 73مغویوں کو رہا کردیا

جیو نیوز - خیبر ایجنسی…خیبر ایجنسی کے وادی تیراہ میں اغواہ ہونے والے 80 افراد میں سے 73مغویوں کو شدت پسندوں نے رہا کردیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ حیدر کنڈاو سے شدت پسندوں نے گزشتہ روز چرس میلہ سے 80مقامی افراد کو منشیات فروشی کے الزام میں اغواء کیے تھے۔ جس میں بعد ازاں 73افراد کو رہا کردیا۔جبکہ 7افراد ابھی بھی شدت پسندوں کے تحویل میں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.