تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:12

فرقہ واریت کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جانے چاہئیں،حافظ سعید

جیو نیوز - پشاور… امیرجماعت الدعوة حافظ سعیدنے کہا ہے کہ ملک میں فرقہ واریت کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جانے چاہئیں۔مرکز اسلامی کے دورے کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہا ہے۔ بیرونی قوتیں تشدد کے ایجنڈے کو پاکستان میں پھیلانا چاہتی ہیں۔قوم کو ان قوتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔امن کی بحالی مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔اس عمل میں تعطل نہیں آنا چاہیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.