تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:7

ژوب میں مسلح افراد کی فائرنگ ، بیٹا جاں بحق ،باپ زخمی

جیو نیوز - ژوب…ژوب میں جیل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق اور باپ زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں جیل روڈ پر گاڑی میں سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے بیٹا موقع پر جان بحق ہوا جبکہ باپ شدید زخمی ہوا، باپ بیٹا پیدل گھر جا رہے تھے ،ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.