تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:44

الطاف حسین کے پاسپورٹ کی درخواست وزارت داخلہ کو بھجواد ی،دفتر خارجہ

جیو نیوز - اسلام آباد…دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کیلیے درخواست موصول ہوئی ہے، اوروزارت خارجہ نے یہ درخواست وزارت داخلہ کو بھجواد ی ہے ، پیر کی شب ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نے درخواست لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں جمع کرائی تھی اور اسے وزارت داخلہ کو بھجوادی گئی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.