تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:56

اسلحہ خریداری کیس: سابق آئی جی سمیت 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

جیو نیوز - پشاور …پشاور ہائی کورٹ میں اسلحہ خریداری کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق آئی جی ملک نوید سمیت 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔عدالت نے ملزم غزن ہوتی کی ضمانت منسوخ کردی جس پر انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ غزن ہوتی سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر ہوتی کے بھائی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.