15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:57
ڈیرہ اسماعیل خان،بارات کی گاڑی الٹنے سے 5بچے جاں بحق
جیو نیوز - ڈیرہ اسماعیل خان…ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن روڈپرٹریفک حادثے کے دوران بارات کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں5بچے جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق اس واقعہ میں 15سے زائدافرادزخمی ہوئے ہیں۔