تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 22:42

یونان میں پاکستانی شہری کے قتل کے 2 مجرموں کو عمرقید کی سزا

جیو نیوز - ایتھنز…ایک غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یونان میں پاکستانی شہری کے قتل کے 2 مجرموں کو عمرقید کی سزا سنادی گئی ہے۔مجرموں کا تعلق مقامی شدت پسندتنظیم سے ہے، خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ27 سال کے شہزاد لقمان کو پچھلے سال یونان میں قتل کردیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.