تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2014
وقت اشاعت: 13:33

سابق صدر آصف زرداری وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے

جیو نیوز - اسلام آباد…سابق صدر آصف زرداری وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اور صوبائی وزیرمراد علی شاہ بھی آصف زرداری کے ساتھ ہیں۔سابق صدر آصف علی زرداری نور خان ایئر بیس سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے وزیراعظم ہاؤس آئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سابق صدر آصف زرداری کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں فوج حکومت تناوٴ، طالبان مذاکرات اور تحفظ پاکستان آرڈیننس پر بات ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.