تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:6

پشاوردستی بم حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے علاقے گلبہار میں دستی بم حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیاگیاہے، دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق صبح سویرے گلبہار نمبر 4 میں انور صافی نامی شخص کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، جس سے ایک شخص زخمی ہوا اور گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔ واقعہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ گلبہار میں درج کرلیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.