تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:10

خیبر ایجنسی: تخت بیگ سے بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی

جیو نیوز - خیبر ایجنسی… خیبر ایجنسی کے علاقے تخت بیگ سے بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی، سیکورٹی ذرائع کے مطابق بارودی مواد سے بھری کار پشاور کے علاقے باڑہ سے آ رہی تھی جسے تخت بیگ کے مقام پر پکڑ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بارودی مواد کار کے 3 سلنڈروں میں چھپایا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.