تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اپریل 2014
وقت اشاعت: 7:30

لاہورکے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

جیو نیوز - لاہور…لاہورکے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہونے سے گرمی کی شدت میں واضح کمی آ گئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.