تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:10

صدرپاکستان نے چیئرمین پیمراچودھری رشیدکوبرطرف کردیا

جیو نیوز - اسلام آباد…صدرپاکستان نے چیئرمین پیمراچودھری رشیدکوبرطرف کردیا ہے،ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدرمملکت نے اسلام آبادہائیکورٹ کے وضع کردہ طریقہ کارکے مطابق چیئرمین پیمراچودھری رشیدکوبرطرف کرنے کا فیصلہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.