تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:15

چیئرمین واپڈا سید راغب عباس کا استعفٰی منظور

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم میاں نواز شریف نے چیئرمین واپڈا سید راغب عباس کا استعفٰی منظور کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین واپڈا راغب عباس نے ذاتی وجوہات پر چیئرمین واپڈاکے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جسے وزیراعظم نے منظور کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.