تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اپریل 2014
وقت اشاعت: 21:39

لاہور:تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی پر گھر سیل ، بچے اور خواتین قید

جیو نیوز - لاہور…لاہور میں والڈسٹی انتظامیہ نے تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی پر قدم اٹھاتے ہوئے ایک گھر کو سیل کردیا ہے مذکورہ گھر میں بچے اور خواتین قید ہوکر رہ گئے ہیں،بتایا جاتا ہے کہ والڈسٹی انتظامیہکی جانب سے کشمیری گھاٹی میں یہ گھرسیل کیا گیا،جس وقت گھر سیل کیا گیا تو اس میں بچے اورخواتین موجود تھے جو گھرمیں قید ہوگئے۔ادھر جب والڈسٹی انتظامیہ کی توجہ اس جانب دلائی گئی تو انکا کہنا تھا کہ تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی پریہ قدم اٹھایا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.