تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:20

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی آرمیچیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

جیو نیوز - راولپنڈی …وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جمعہ کی شام چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے،آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں آیندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ سے متعلق بات چیت ہوئی۔بتایا جاتا ہے کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.