تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:8

حیدرآباد: ٹنڈو جام میں شوہر نے بیوی کو تیزاب پلادیا

جیو نیوز - حیدرآباد… ٹنڈوجام میں تالپور کالونی میں شوہر نے بیوی کو تیزاب پلادیا۔ پولیس کے مطابق شوہر نے تیزاب پلانے سے پہلے بیوی پر تشدد بھی کیا۔ متاثرہ خاتون کے بھائی نے الزام لگایا کہ اس کی حاملہ بہن پراس کاشوہر اکثر تشدد کرتاہے۔ متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.