19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:33
وزیراعظم کل کاکول میں پاسنگ آوٴٹ پریڈ میں شرکت کرینگے
جیو نیوز - اسلام آباد …وزیراعظم آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی دعوت پر کل کاکول میں پاسنگ آوٴٹ پریڈکی تقریب میں شرکت کرینگے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم مسلح افواج کی قربانیوں اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرینگے۔جبکہ ان ذرائع نے مزید کہا کہ وزیراعظم نواز شریف اپنے خطاب میں اہم پالیسی بیان دینگے۔