تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:23

حامد میر کی حالت اب خطرے سے باہر ہے،عامر لیاقت حسین

جیو نیوز - کراچی…ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے حامد میر کی صحت کے حوالے سے خوشخبری دی ہے کہ حامد میر کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، اور انہوں نے موت کو شکست دے کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ تمام تر مصائب کے با وجود لڑنے کے لئے پر عزم ہیں۔اسپتال سے براہ راست ٹیلی فون پر جیو نیوز سے بات کرتے ہو ئے عامر لیاقت نے بتایا کہ عوام کی جانب سے کی گئی دعائیں رنگ لائی ہیں ان کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے،عوام سے حامد میر کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.