تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:16

حامد میر پر حملہ ،وزیر اعظم نے معاملے پر غور کیلئے اجلاس طلب کر لیا

جیو نیوز - اسلام آباد… وزیر اعظم نواز شریف نے جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر پر حملے کے معاملے پر غور کیلئے اجلاس طلب کر لیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت سینئر سیاسی اور حکومتی معاونین کے اجلاس میں حامد میر پرحملے کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ وزیر اعظم نے واقعہ پر وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید سے بھی تفصیلی بات کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.