20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:24
وزیراعظم نے حامد میر پرحملے کی جوڈیشل انکوائر ی کا حکم دے دیا
جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم نے حامد میر پرحملے کی جوڈیشل انکوائر ی کا حکم دے دیا۔تحقیقات کے لیے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حملہ آوروں کی نشاندہی کرنیوالے کیلیے ایک کروڑ روپے انعام کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاوس کا کہنا ہے کہ کمیشن کی تشکیل کیلیے چیف جسٹس پاکستان کو درخواست کی جائیگی۔چیف جسٹس سے ممبران کی تقرری کی درخواست کی جائیگی۔