تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:55

حامدمیرپرحملے کی مذمت کرتے ہیں،سراج الحق

جیو نیوز - راولپنڈی…امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہا ہے کہ حامدمیرپرحملے کی مذمت کرتے ہیں،حامدمیرسمیت دیگرصحافیوں پرحملے میں ملوث ملزمان کوگرفتارکیاجائے۔سراج الحق نے مزید کہا کہ دلیل کاجواب دلیل سیدیناچاہیے،نہ کہ گولی سے ۔حکومت طالبان مذا کرات کاسلسلہ جاری رہناچاہیے۔ہماری حکومت آئیگی توہم خواتین کوان کے پورے حقوق دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.