تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 21:21

کراچی:کھارادر اور بھینس کالونی میں فائرنگ،دو افراد ہلاک

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقوں کھارادر اور بھینس کالونی میں اتوار کو فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق بھینس کالونی میں شادی کی تقریب میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سکندر نامی شخص کو قتل کردیا، ایس پی بن قاسم چوہدری سیف اللہ نے بتایا کہ مقتول اس کے ایک رشتے دار نے ذاتی دشمنی پر قتل کیا، دوسری جانب ٹاور کے قریب واقع جیلانی سینٹر کے قریب فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.