20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 22:10
حامد میر پر قاتلانہ حملہ، جنگ اور جیو کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ
جیو نیوز - کراچی…جنگ اور جیو نے کسی ادارے پر الزام نہیں لگایا نہ لگارہے ہیں، فوج سمیت تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں، جنگ اور جیو کا حامد میر پر قاتلانہ حملے کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ ،حملے سے پہلے حامد میر نے ویڈیو پیغام میں کچھ اداروں کی کچھ شخصیات کو اپنی زندگی کیلئے خطرہ قرار دیا تھا۔