تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:21

کراچی کے قریب دھابیجی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے قریب دھابیجی تھانے کی حدود سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق چاروں افراد کو کسی اور مقام پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا اور لاشیں یہاں پھینک دی گئیں۔ فوری طور پر مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.