تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:53

حامد میر حملہ؛پیپلزپارٹی آج سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش کریگی

جیو نیوز - کراچی…حامد میر پر قاتلانہ حملے کے خلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مذمتی قرار داد پیش کی جائے گی۔وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ حامد میر پر قاتلانہ حملے کے خلاف پیپلز پارٹی آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مذمتی قرارداد پیش کرے گی،انہوں نے مزید کہا کہ وہ حامد میر پر حملے کو آزادی صحافت پر حملہ سمجھتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.