21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 7:14
حامد میر پر قاتلانہ حملے کیخلا ف سرگودھا اورفیصل آبادمیں وکلا کی ہڑتال
جیو نیوز - سرگودھا/فیصل آباد…عدالتو ں کا با ئیکاٹ کررہے ہیں ۔بائیکاٹ ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن کی اپیل پر کیا جارہا ہے ۔سرگودھا اورفیصل آبادکی عدالتوں میں کوئی وکیل مقدمات کی سماعت کیلیے پیش نہیں ہورہا،ڈسٹر کٹ با ر سرگودھانے احتجا جی قرارداد میں حکو مت سے مطالبہ کیا کہ سینئر صحا فی حا مد میر پر حملہ کر نے والے ملز ما ن کو فو ر ی گرفتار کرکے منظر عام پر لایا جائے ۔