تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:42

قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں یو ٹیوب کھولنے کی متفقہ قرارداد منظور

جیو نیوز - اسلام آباد…سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے یو ٹیوب کھولنے کی قرارداد منظور کر لی۔قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینٹر افرا سیاب خٹک کی زیر صدارت ہوا۔انسانی حقوق کمیٹی نے یو ٹیوب کھولنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ کمیٹی نے کہا کہ یوٹیوب پر پابندی کا کوئی فائدہ نہیں جس وجہ سے پابندی عائد کی گئی تھی وہ مواد دیگر ویب سائٹ پر مل جاتا ہے۔یوٹیوب کھولنے کا معاملہ آج سینیٹ اجلاس میں اٹھایا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.