تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:25

سرگودھا : مسافر وین اور ٹرک کی ٹکر ،7 ماہ کی بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

جیو نیوز - سرگودھا…سرگودھا میں مسافر وین اور ٹرک کی ٹکر سے 7 ماہ کی بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 12افرادزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اجنالہ روڈ پربھلوال سے سرگودھا آنے والی مسافر وین اورٹرک میں ٹکر ہوگئی،حادثے میں سات ماہ کی بچی اور2 خواتین موقع پرجاں بحق ہوگئیں جب کہ8 خواتین سمیت 12 افراد شدید زخمی ہوئے۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال پہنچادیا گیا ،ڈاکٹروں کے مطابق 3 زخمیوں کی حالت تشویشنا ک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.