تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 9:25

نوشہرہ : گھریلو جھگڑے پر باپ نے دو کمسن بچوں کو گلہ دباکر قتل کردیا

جیو نیوز - نوشہرہ…نوشہرہ میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے دو کمسن بچوں کو گلہ دباکر قتل کردیااور فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق کینٹ کے علاقے میں ملزم کامران رسول کا اپنی بیوی سے جھگڑا تھا ،وہ میکے گئی ہوئی تھی جس پر باپ نے بیوی سے بچے طلب کیے بیوی کے انکار پر شوہر نے غصہ اپنے بچوں پر نکلااور دونوں کمسن بچوں کو گلہ دباکر قتل کردیا،جاں بحق ہونیوالوں تین سالہ واحد اور چھ سالہ وحید شامل ہیں۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس ملزم کی گرفتاری کے لئے جگہ جگہ چھاپے ماررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.