22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:50
پاکستان کا بیلسٹک میزائل حتف تھری (غزنوی) کاکامیاب تجربہ
جیو نیوز - راولپنڈی…پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف تھری (غزنوی) کاکامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق حتف تھری میزائل زمین سے زمین تک مارکرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔حتف تھری میزائل 290 کلومیٹر تک مارکرنے اور ایٹمی و روایتی ہتھیارلے جانے کی صلاحیت رکھتاہے۔