تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 12:39

حامد میرکو گولی لگی تو انہوں نے کلمہ طیبہ پڑھا، نعرہ تکبیر بلند کیا، ڈاکٹر عامرلیاقت

جیو نیوز - کراچی … جیوٹی وی کے نائب صدرڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے حامد میر کی طبیعت میں بہتری کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جب حامد میر کو گولی لگی تو انہوں نے پہلے نعرہ تکبیر بلند کیا، کلمہ طیبہ پڑھا اور اس کے بعد دیر تک پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پروگرام عالم آن لائن میں بتایا کہ حامد میر تیزی سے روبصحت ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.