تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 13:11

آرمی چیف راحیل شریف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ

جیو نیوز - راولپنڈی…آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ کیا ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے آرمی چیف کااستقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملکی دفاع کیلئے آئی ایس آئی کی قربانیوں کو سراہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.