تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:4

وزیراعلیٰ بلوچستان نے حامد میر کی عیادت کی

جیو نیوز - کراچی …وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے آج اسپتال میں سینئر صحافی حامد میر کی عیادت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کاکہنا تھا کہ حامد میر بلوچ عوام کی آواز اور ان کے فطری ساتھی ہیں ، بلوچ عوام انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر جیو کی انتظامیہ اور حامد میر کے اہل خانہ چاہیں تو ان کے علاج کے اخراجات بلوچستان حکومت برداشت کرسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.