22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:5
سندھ حکومت نے حامدمیرپرحملے کی جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم تشکیل دیدی
جیو نیوز - کراچی…سندھ حکومت نے حامدمیرپرحملے کی جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم تشکیل دیدی،ذرائع کے مطابقٹ تشکیل دی گئی ٹیم میں قانون نافذکرنیوالے7اداروں آئی ایس آئی،ایم آئی،آئی بی،رینجرزایف ایس ونگ،پولیس اورسی آئی ڈی کے نمائندے شامل ہیں۔جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم کل سے اپناکام شروع کرے گی۔جے آئی ٹی کیس سے متعلق کسی بھی کردارسے تفتیش کرسکے گی۔