تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:32

حکومتی اورطالبان کمیٹیوں کامشترکہ اجلاس آج طلب

جیو نیوز - اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے حکومتی اور طالبان مذاکراتی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.