تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:38

حامد میر پرحملہ، جوڈیشل کمیشن 28 اپریل سے کراچی میں سماعت کریگا

جیو نیوز - کراچی …جیو نیوز کے سینئر صحافی حامد میرپرحملے کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن 28 اپریل سے کراچی میں سماعت کرے گا۔تحقیقاتی کمیشن جسٹس انورظہیر ،جسٹس اعجازافضل اور جسٹس اقبال حمیدپرمشتمل ہے ، جو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 28 اپریل سے2 مئی تک سماعت کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.