تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:55

بحری جہاز مارننگ گلوری کے چیف آفیسرغفران مرغوب کراچی پہنچ گئے

جیو نیوز - کراچی…بحری جہاز مارننگ گلوری کے چیف آفیسرغفران مرغوب کراچی پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر بات کرتے ہوئے غفران مرغوب نے کہا کہ مارننگ گلوری کو آف لوڈنگ کے لئے روکا گیا تھا،مارننگ گلوری کی آف لوڈنگ مکمل ہونے کے بعد انہیں پاکستان آنے کی اجازت دے دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.