23 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:59
کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق تین زخمی
جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ ہوئی ہے ،ریسکیو ذرائع کے مطابق گارڈن کے علاقے البیلا سگنل کے قریب فائرنگ،میں ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔جاں بحق شخص اور زخمیوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔