تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:3

جیو نیوز پر پابندی بڑی غلطی ہوگی، فضل الرحمان

جیو نیوز - لندن…جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام میں مقبول جیونیوزپرپابندی بڑی غلطی ہوگی۔لندن میں جیونیوز سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کاکہناتھاکہ حامدمیر پر حملے سے متعلق عدالتی کمیشن پرمکمل اعتمادکیاجانا چاہیے، تاہم جیو نیوز عوام میں مقبول ہے، پابندی بڑی غلطی ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.