24 اپریل 2014
وقت اشاعت: 22:39
سابق صدر زرداری کا حامد کو میر فون ،خیریت دریافت کی
جیو نیوز - کراچی …سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جیونیوز کے سینئر اینکر حامدمیرکوٹیلی فون کرکے انکی خیریت دریافت کی۔اس موقو پر حامدمیرنے واقعے کی تفصیلات سے سابق صدر آصف زرداری کوآگاہ کیا۔ آصف زرداری نے حامدمیرکی جلدصحتیابی کیلیے دعاکی۔