تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:6

کراچی کے علاقے گزری میں دھماکا،10 افراد زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے گزری میں دھماکے کے نتیجے میں10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا گزری کے علاقے میں واقع چھوٹی مسجد کے باہر ہوا۔ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہے اور ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہوگیا۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.