تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:6

جیو نے جمہوریت اور عدلیہ کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا،رانا ثنا اللہ

جیو نیوز - لاہور…وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ میڈیا ،فوج اور خفیہ اداروں کے درمیان خلیج بڑھانے والے قومی خدمت نہیں کر رہے۔ تصادم کی باتوں سے قومی نقصان کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔ جیونیوز کے نمائندے امین حفیظ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ جیو ٹی وی سب سے بڑا چینل ہے جس نے جمہوریت اور عدلیہ کی بحالی میں اہم کردارادا کیا اسے بند نہیں ہونا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.