25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:37
سندھ اسمبلی ،جیو نیوز کے آئی ایس آئی کیخلاف الزامات پر قرار داد منظور
جیو نیوز - کراچی…سندھ اسمبلی میں جیو نیوز کے آئی ایس آئی کیخلاف الزامات پر قراد داد منظور کرلی گئی۔قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے خرم شیر زمان نے پیش کی ، قرار داد میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کے الزامات کی مذمت کرتے ہیں ، کسی کے پاس یہ اختیارنہیں کہ دفاعی اداروں پر الزامات عائد کرے،آزادی رائے کا احترام کرتے ہیں لیکن دفاعی اداروں پر الزام برداشت نہیں کرسکتے۔