25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:31
دھماکا ریموٹ کنٹرولڈ تھا، دس کلو مواد بارودی استعمال کیا گیا،آئی جی سندھ
جیو نیوز - کراچی…آئی جی سندھ اقبال محمود نے کہا ہے کہ دھماکے میں امام بارگاہ یثرب سے آنے والی بس کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کی جگہ پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک ریموٹ کنٹرولڈ دھماکا تھا جس میں دس کلو مواد استعمال کیا گیا ۔مزید تحقیقات کررہے ہیں۔